ہم جڑواں ہیں اور ہمارے بچے بھی جڑواں ہیں۔۔ ایک دن پیدا ہونے والی بہنوں کے بچے بھی حیران کُن طور پر ایک ہی دن کیسے پیدا ہوگئے؟ دلچسپ کہانی

یوں تو جڑواں بچے کم کم ہی دیکھنے میں آتے ہیں لیکن اس سے بھی زیادہ حیران کن بات تب ہوتی ہے جب خاندان میں ایک سے زائد جڑواں بچوں کے جوڑے پائے جائیں اور ہم جو دلچسپ کہانی آپ کو سنانے جارہے ہیں اس میں تو حد ہی ہوگئی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن کی رہائشی 36 سالہ جڑواں بہنوں گیلیان گوگاس اور نکول پیٹریکاکوس نے حیرت انگیز طور پر ایک ہی دن، ایک ہی اسپتال میں اپنے بچوں کو جنم دیا ہے اور اس لحاظ سے وہ دونوں بھی جڑواں ہوئے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گیلیان کے ہاں 22 اگست کو دوپہر 1.20 بجے بیٹے کی ولادست ہوئی جبکہ 5 گھنٹے کے فرق سے نکول نے بیٹے کو جنم دیا۔ اس حوالے سے نکول نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے بچپن سے بڑے ہونے تک ہمیشہ سب کچھ ایک ساتھ کیا ہے لہٰذا ہمارے بچوں کا بھی ایک ہی وقت میں پیدا ہونا حیرت انگیز اتفاق کی اعلیٰ مثال ہے۔

دونوں بچوں کی ولادت بھی ایک ہی ڈاکٹر کے ہاتھوں ہوئی جبکہ بچوں کا وزن بھی پیدائش کے وقت ایک جتنا( 3.5 کلو گرام) تھا۔

Jurwan Behnon Kay Han Jurwan Bachon Ki Paidaish Ka Dilchasp Waqeya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jurwan Behnon Kay Han Jurwan Bachon Ki Paidaish Ka Dilchasp Waqeya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jurwan Behnon Kay Han Jurwan Bachon Ki Paidaish Ka Dilchasp Waqeya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10301 Views   |   30 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہم جڑواں ہیں اور ہمارے بچے بھی جڑواں ہیں۔۔ ایک دن پیدا ہونے والی بہنوں کے بچے بھی حیران کُن طور پر ایک ہی دن کیسے پیدا ہوگئے؟ دلچسپ کہانی

ہم جڑواں ہیں اور ہمارے بچے بھی جڑواں ہیں۔۔ ایک دن پیدا ہونے والی بہنوں کے بچے بھی حیران کُن طور پر ایک ہی دن کیسے پیدا ہوگئے؟ دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہم جڑواں ہیں اور ہمارے بچے بھی جڑواں ہیں۔۔ ایک دن پیدا ہونے والی بہنوں کے بچے بھی حیران کُن طور پر ایک ہی دن کیسے پیدا ہوگئے؟ دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔